Go to ...
RSS Feed

Feature News


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنو نیئر وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفد کے ہمراہ بابا ئے قوم قائد اعظم محمدعلی جناح کے مزار سے متصل گرین بیلٹ پرشجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنو نیئر وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفد کے ہمراہ بابا ئے قوم قائد اعظم محمدعلی جناح کے مزار سے متصل گرین بیلٹ پرشجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا 
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو نےئر عامر خان اراکین رابطہ کمیٹی ،سید امین الحق ،زاہد منصوری ،خالد سلطان ، کارکنان اور طلبا ء نے بڑی تعداد میں شرکت کی
چھ ستمبر کے دن کی منا سبت سے بابا ئے قوم کے مزار پر آج ایم کیو ایم شجر کا ری مہم کیلئے آئی ہے،ایم کیو ایم پاکستان کنو نےئر وفا قی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی 
6ستمبر کو دشمنو ں کو پیغام دیا تھا کہ پاکستان کا دفا ع نا قابل تسخیر ہے آج کے روز افو اج پاکستان نے بھارت کو منہ تو ڑ جو اب دیا تھا،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی
مےئر کر اچی اور چےئرمینز کو شجرکاری مہم شروع کر نے پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی 
ہمیں امید ہے کہ بانیان پاکستان کی صلاحیتوں سے پورا پاکستان فائدہ حاصل کریگا ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ڈاکٹر فاروق ستار دوٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ ایم کیوایم کبھی نہیں چھوڑوں گا ایم کیو ایم کا اتحا د مضبوط ہے ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی 
کر اچی ۔۔۔6ستمبر 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو نےئر وفا قی وزیر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے وفد کے ہمر اہ بابا ئے قوم قائد اعظم محمد علی جنا ح کے مزار سے متصل گرین بیلٹ پر شجرکا ری مہم کے سلسلے میں پو دا لگا یا ۔اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو نےئر عامر خان اراکین رابطہ کمیٹی ،سید امین الحق ،زاہد منصوری ،خالد سلطان ، کارکنان اور طلبا ء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چھ ستمبر کے دن کی منا سبت سے بابا ئے قوم کے مزار پر آج ایم کیو ایم شجر کا ری مہم کیلئے آئی ہے 6ستمبر کو دشمنو ں کو پیغام دیا تھا کہ پاکستان کا دفا ع نا قابل تسخیر ہے آج کے روز افو اج پاکستان نے بھارت کو منہ تو ڑ جو اب دیا تھا ۔مےئر کر اچی اور چےئرمینز کو شجرکاری مہم شروع کر نے پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں ہم کر اچی میں اتنے درخت لگا نا چاہتے ہیں جتنے یہا ں کے عوام ہیں ایک جانب وزیراعظم نے شجرکاری مہم کا آغاز تو دوسری جانب ہرسال کی طرح ایم کیوایم بھی شجرکارہ مہم کررہی ہے۔ہمیں امید ہے کہ بانیان پاکستان کی صلاحیتوں سے پورا پاکستان فائدہ حاصل کریگا با نیا ن پاکستان کو برابر کا حقدار اور وفادار سمجھا جا ئے گا ۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار دوٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ ایم کیوایم کبھی نہیں چھوڑوں گا ایم کیو ایم کا اتحا د مضبوط ہے الیکشن میں منصوبہ بندی اوردھاندلی کے زریعے ایم کیوایم کی سیٹیں کم کردی گئیں ہیں ملک کی عوام کو نئی حکو مت سے امید یں وابستہ ہیں

 

سرسبزکراچی اورسرسبزپاکستان ہماری ترجیح ہے۔ تین روزہ اون کراچی،گرین کراچی مہم کا جھیل پارک سے آغاز۔ کے ایم سی ڈی ایم سیز کے ساتھ ملکر ایم کیوایم پاکستان بھرپوراندازمیں درخت لگانے کا آغاز کرچکی ہے۔عامرخان سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان

سرسبزکراچی اورسرسبزپاکستان ہماری ترجیح ہے۔ تین روزہ اون کراچی،گرین کراچی مہم کا جھیل پارک سے آغاز۔ کے ایم سی ڈی ایم سیز کے ساتھ ملکر ایم کیوایم پاکستان بھرپوراندازمیں درخت لگانے کا آغاز کرچکی ہے۔عامرخان سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان 
ہر جگہ ہر ضلع میں ایم کیو ایم کے کارکن ، ہمدرد اور شہری ایک ایک درخت لگائیں ۔ وزیر اعظم پاکستان سے امید ہے کہ وہ شجرکاری مہم کی طرح سندھ کے شہری علاقوں اور کراچی میں فنڈز جاری کرنے کے علاوہ خصوصی ریلیف کے اقدامات بھی کریں گے۔عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان 
شہر کا موسم بدلنا ہے جہاں عدم برداشت ہے وہاں موسمیاتی تبدیلی ذہنوں کو بھی تبدیل کریگی۔ وفاقی حکومت سے اچھی توقعات رکھتے ہیں کیو نکہ کراچی چلتا ہے تو پاکستان کا پہیہ چلتا ہے۔ عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان 
6ستمبر کے شہداء سمیت ملک کے لئے جانیں قربان کرنے والے تمام شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان 
تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ایک ایک درخت لگائیں اور اسکی نشونما کی بھی ذمہ داری لیں اسے قومی ذمہ داری سمجھ کرفرض نبھائیں۔عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان 
پورے ملک میں شجرکاری مہم کو شروع کرنے کا عمل قابل ستائش ہے۔ پوری دنیا ،میں موسمی تغیراتی اثرات سے جو تبدیلی آرہی ہے ہم ہر فرد ایک درخت لگا کر ایک مشن کے طور پر اسکا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ میئر کراچی وسیم اختر
ہم تین روز میں لاکھوں پودے لگائیں گے اس میں ایم کیو ایم پاکستان نچلی سطح تک عوام کو بھی اس میں ملوث کر رہی ہے۔ ان پودوں کی پرورش بھی کرنی ہوگی۔ انہیں پانی دینے اور نشوونما کے لئے انفردای طور پر ہر فرد اپنا کردار قومی جزبے کے تحت کریگا۔ میئر کراچی وسیم اختر
تمام دیگر سیاسی جماعتوں این جی اوز اور اداروں سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں شامل ہوں ، ہم سارا سال یہ مہم جاری رکھیں گے تاکہ شہر کو آلودگی اور موسمی تغیراتی تبدیلیوں سے بچا سکیں۔ میئر کراچی وسیم اختر کی اپیل
کراچی۔۔۔۔5ستمبر2018
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ سرسبز کراچی اورسر سبز پاکستان ترجیح ہے اور اسکے لئے آج تین روزہ اون کراچی۔گرین کراچی مہم شروع کردی ہے۔ کے ایم سی ڈی ایم سیز کے ساتھ ملکر ایم کیو ایم پاکستان بھرپور انداز میں درخت لگانے کا آغاز کرچکی ہے ۔ہر جگہ ہر ضلع میں ایم کیو ایم کے کارکن ، ہمدرد ، شہری ایک ایک درخت لگائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان سے امید ہے کہ وہ شجرکاری کی طرح سندھ کے شہری علاقوں اور کراچی میں خصوصی فنڈز جاری کرنے کے علاوہ خصوصی ریلف دینے کے اقدامات کریں گے۔ 6ستمبر کے شہداء سمیت ملک کے لئے جانیں قربان کرنے والے تمام شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات میئر کراچی وسیم اختر ، اراکین رابطہ کمیٹی، بلدیاتی نمائندگان ، سول سوسائٹی، عمائدین شہر، اسکولوں و کالجوں کے طلبہ و طالبات، وکلاء برداری ، ایم کیو ایم پاکستان کے شعبہ جات کے ہمراہ 5تا 7ستمبر اون کراچی گرین کراچی مہم کے آغاز کے موقع پر جھیل پارک طارق روڈ میں میڈیا بریفنگ کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی زاہد منصوری، خالد سلطان ، ارشد حسن ۔ اسلم آفریدی، ارشاد ظفیر، محفوظ یار خان ، محمد شاہد، حمید الظفر، عارف ایڈووکیٹ، ابوبکر صدیقی بہت بڑی تعداد میں عوام اور باغبانی سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ منتخب نمائندگان ، چیئرمین ، وائس چیئرمین اور دیگر بھی موجود تھے۔ عامر خان نے کہا کہ یہ شہر ہمارا ہے ہمیں ہر شخص کو کم از کم ایک ایک پودا لگا کر اس مہم میں حصہ لینا ہے۔ شہر کا موسم بدلنا ہے جہاں عدم برداشت ہے وہاں موسمیاتی تبدیلی ذہنوں کو بھی تبدیل کریگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت سے اچھی توقعات رکھتے ہیں ۔ کراچی چلتا ہے تو پہیہ چلتا ہے ۔ کراچی میں امن ہوگا اور شہر کے ساتھ انصاف ہوگا تو ریلیف ملے گا اسکے اثرات پورے ملک پر پڑھیں گے۔ عامر خان نے تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ایک ایک درخت لگائیں اور اسکی نشونما کی بھی ذمہ داری لیں اسے قومی ذمہ داری سمجھ کرفرض نبھائیں۔ عامر خان نے کہا کہ کراچی اجڑا ہوا ہے میئر کراچی کے پاس نہ اختیارات ہیں نہ وسائل اسکے باوجود شہر میں بہتری لانے کے لئے مسلسل کام کر رہے ہیں ۔ باغ ابن قاسم کی حالت میئر کراچی نے ہی بدلی ہے۔ میئر بلدیہ عظمی کراچی وسیم اختر نے کہا کہ پورے ملک میں دیر ہی سے ہی لیکن شجرکاری کو شروع کرنے کا عمل قابل ستائش ہے۔ پوری دنیا ،میں موسمی تغیراتی اثرات سے جو تبدیلی آرہی ہے ہم ہر فرد ایک درخت لگا کر ایک مشن کے طور پر اسکا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ آج جھیل پارک میں1500پودے لگائے گئے ہیں جس میں بچوں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی نے بھی بھرپور حصہ لیا ہے۔ ہم سے پہلے حکومتوں کی نا اہلی ہے کہ انہوں نے اتنے اہم معاملے پر سنجیدگی سے کام نہیں کیا۔ ہم تین روز میں لاکھوں پودے لگائیں گے جس میں ایم کیو ایم پاکستان نچلی سطح تک عوام کو بھی اس میں ملوث کر رہی ہے۔ ان پودوں کی پرورش بھی ہوگی۔ انہیں پانی دینے اور نشوونما کے لئے انفردای طور پر ہر فرد اپنا کردار قومی جزبے کے تحت کریگا۔ میئر بلدیہ کراچی نے تمام دیگر سیاسی جماعتوں این جی اوز اور اداروں سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں شامل ہوں ۔ میئر کراچی نے کہا کہ ہم سارا سال یہ مہم جاری رکھیں گے تاکہ شہر کو آلودگی اور موسمی تغیراتی تبدیلیوں سے بچا سکیں۔ بعد ازاں سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ۔ میئر کراچی وسیم اختر نے درخت لگا کرمہم کا آغاز کیا جسکے بعد 1500مزید درخت اور پودے جھیل پارک میں لگائے گئے

        

        

          

نئی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا فیصلہ ایم کیوایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی کی جانب سےمہنگائی بم قرار۔

نئی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا فیصلہ ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی کی جانب سےمہنگائی بم قرار۔
بجائے گیس کی چوری روکنے کے نئی حکومت نے آتے ہی گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیئے گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرکے پریشان حال عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے،اراکین قومی اسمبلی 
گیس کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف رہائشی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ جائے گا بلکہ اشیائے صرف اور خوردونوش کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی اور غریب آدمی کی زندگی مزید اجیرن ہو جائے گی،اراکین قومی اسمبلی 
ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو فی الفور واپس لیں
کر اچی ۔۔۔5ستمبر 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا فیصلے کو نئی حکومت کی جانب سے مہنگائی بم قرار دیا ہے اپنے ایک بیان میں حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے کہا کہ بجائے گیس کی چوری روکنے کے نئی حکومت نے آتے ہی گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیئے گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرکے پریشان حال عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے۔ ارکان قومی اسمبلی نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف رہائشی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ جائے گا بلکہ اشیائے صرف اور خوردونوش کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی اور غریب آدمی کی زندگی مزید اجیرن ہو جائے گی۔ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو فی الفور واپس لیں۔

 

چھ ستمبریوم شہداء کے موقع پرایم کیوایم پاکستان کے کنو نیئر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا قوم کے نام خصوصی پیغام

چھ ستمبر یوم شہد اء کے موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنو نیئر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا قوم کے نام خصوصی پیغام
وطن کے شہید وں کو زبر دست خرا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ۶ ستمبر ۵۶۹۱ کا دن پاکستانی افواج کی جراتمندی سے عبارت ہے
پاکستان کی مسلح افو اج نے پاکستان کے تحفظ اور سبز ہلا لی پر چم کی سر بلند ی کیلئے جو خد ما ت سر انجام دی ہیں وہ نا قابل فرامو ش ہیں،
ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی
قوم کے شہید وں کو یا د کر نے اور غازیو ں کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے چھ ستمبر کو قومی جذبہ کے ساتھ پاکستان کی سلا متی تر قی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں کی جا ئیں شہید وں کو یا د رکھا جا ئے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی
اتحا د یکجہتی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے تعصبات کو شکست دینی ہے دہشت گر دی کے خا تمہ کا عزم کر نا ہے اور اس کیلئے سب کو مل جل کر کام کر نا ہو گا،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی
ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے ایم کیو ایم کے کا رکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یوم دفا ع بھر پو ر طر یقے سے منا ئیں
کر اچی ۔۔۔5ستمبر 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر وفا قی وزیر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے یو م دفا ع کے مو قع پر اپنے ایک پیغام میں وطن کے شہید وں کو زبر دست خرا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ۶ ستمبر ۵۶۹۱ کا دن پاکستانی افواج کی جراتمندی سے عبارت ہے ۔، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افو اج نے پاکستان کے تحفظ اور سبز ہلا لی پر چم کی سر بلند ی کیلئے جو خد ما ت سر انجام دی ہیں وہ نا قابل فرامو ش ہیں۔ قوم کے شہید وں کو یا د کر نے اور غازیو ں کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے چھ ستمبر کو قومی جذبہ کے ساتھ پاکستان کی سلا متی تر قی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں کی جا ئیں شہید وں کو یا د رکھا جا ئے اور اس مو قع پر اتحا د یکجہتی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے تعصبات کو شکست دینی ہے دہشت گر دی کے خا تمہ کا عزم کر نا ہے اور اس کیلئے سب کو مل جل کر کام کر نا ہو گا ۔ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے ایم کیو ایم کے کا رکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یوم دفا ع بھر پو ر طر یقے سے منا ئیں

 

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےعارضی مرکزبہادرآبادپرپی ٹی آئی کےرہنماوصدراتی امیدوارڈاکٹرعارف علوی کی آمد

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےعارضی مرکزبہادرآبادپرپی ٹی آئی کےرہنماوصدراتی امیدوارڈاکٹرعارف علوی کی آمد
وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنو نےئر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی کی سربر اہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اعلی سطحی وفد سے ملا قات کی
ایم کیوایم ہماری اتحادی جماعت ہے سندھ اور کراچی کے معاملات پر ٹاسک فورس اور کمیٹی کے قیام کیلئے بات چیت کی ہے،ڈاکٹر عارف علو ی
سو دن میں جو پروگرام مرتب کرنے ہیں ایم کیوایم سے رائے لی ہے ایم کیوایم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہم کو ٹائم دیا شہری سندھ کے مسائل کا حل ہماری اولین ضرورت ہے،عارف علو ی 
بلدیاتی اداروں سے متعلق ایم کیوایم کی پٹیشن کی بڑی اہمیت ہے پی ٹی آئی بھی بلدیاتی اختیارات کے حو الے سے پٹیشن دائر کرنے کا سوچ رہی ہے ،عارف علو ی 
پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کے درمیان تعاون کی رائیں کھلی ہیں ہمارے درمیان ویژن کا ملاپ ہواہے شہری علاقوں کے مسائل کس طرح حل کرنے ہیں ، اس کی بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کا وفدآیا،کنو نےئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی 
قومی اسمبلی میں جس طرح دونوں جماعتوں نے تعاون کیا وہ آگے بھی جاری رہے گاشہری علاقوں کا پاکستان کی ترقی میں جو رول ہے اس کو اب مزید وسائل ملنے چاہیے ،ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی 
شہری سندھ کو وسائل ملیں گے تو پاکستان مزید ترقی کریگاپی ٹی آئی کو پہلے بھی مایوس نہیں کیا آئندہ بھی نہیں کریں گے،ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی 

کر اچی ۔۔۔21اگست 2018ء

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے عارضی مر کز بہا در آبا د پر پی ٹی آئی کے رہنما وصدراتی امید وارڈاکٹر عارف علو ی کی آمد ان کے ہمر اہ فر دوس شمیم نقوی ،حلیم عادل شیخ اور صائمہ ندیم تھی ۔وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنو نےئر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی کی سربر اہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اعلی سطحی وفد سے ملا قات کی جس میں سینئر ڈپٹی کنو نےئر عامر خان،ڈپٹی کنو نےئر نسرین جلیل ،وسیم اختر رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ،فیصل سبز واری اور کشورزہرا شامل تھے ۔ملاقات کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے پی ٹی آئی کے رہنما وصدراتی امید وار عارف علو ی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ہماری اتحادی جماعت ہے سندھ اور کراچی کے معاملات پر ٹاسک فورس اور کمیٹی کے قیام کیلئے بات چیت کی ہے سو دن میں جو پروگرام مرتب کرنے ہیں ایم کیوایم سے رائے لی ہے ایم کیوایم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہم کو ٹائم دیا شہری سندھ کے مسائل کا حل ہماری اولین ضرورت ہے بلدیاتی اداروں سے متعلق ایم کیوایم کی پٹیشن کی بڑی اہمیت ہے پی ٹی آئی بھی بلدیاتی اختیارات کے حو الے سے پٹیشن دائر کرنے کا سوچ رہی ہے کراچی نے وزیراعظم بنایا ہے پی ٹی آئی نے ایم کیوایم سے صدارتی ووٹ کی بھی درخواست کی ہے اب ایم کیوایم کے ووٹ حاصل کرکے کراچی ہی صدر پاکستان بنائے گا۔اس مو قع پر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کے درمیان تعاون کی رائیں کھلی ہیں ہمارے درمیان ویژن کا ملاپ ہواہے شہری علاقوں کے مسائل کس طرح حل کرنے ہیں ، اس کی بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کا وفدآیا تھا قومی اسمبلی میں جس طرح دونوں جماعتوں نے تعاون کیا وہ آگے بھی جاری رہے گاشہری علاقوں کا پاکستان کی ترقی میں جو رول ہے اس کو اب مزید وسائل ملنے چاہیے شہری سندھ کو وسائل ملیں گے تو پاکستان مزید ترقی کریگاپی ٹی آئی کو پہلے بھی مایوس نہیں کیا آئندہ بھی نہیں کریں گے پی ٹی آئی اور ایم کیوایم پاکستان مل کر چل رہے ہیں وقت کے ساتھ ہماری تعلقات میں مزید بہتری آنی ہے الیکشن کے حوالے سے ہماری جو بھی تحفظات ہیں قانونی طور پر ہم ان حلقوں کو کھلوانے کیلئے آزاد ہیں پی ٹی آئی نے ایم کیوایم کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا ہے

    

    

  

 

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر،حق پرست ممبرقومی اسمبلی و وفاقی وزیرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے وفدکے ہمراہ شہدء قبرستان جاکرشہید تحریک عظیم احمد طارق ،ایم کیوایم کے سابق کنوینرشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق ودیگر حق پرست شہداء کی قبرپرحاضری دی

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر،حق پرست ممبرقومی اسمبلی و وفاقی وزیرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے وفدکے ہمراہ شہدء قبرستان جاکرشہید تحریک عظیم احمد طارق ،ایم کیوایم کے سابق کنوینرشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق ودیگر حق پرست شہداء کی قبرپرحاضری دی
وفد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین و حق پرست ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق، ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ ،سینیٹر ،وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیم،ممبرقومی ا سمبلی اسامہ قادری ودیگر موجود تھے
ایم کیو ایم اپنے شہداء کی لازوال قربانی کی بدولت آج زندہ ہے اور شہداء کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعاکی کہ اللہ تعالی شہداء کی قربانی کے صدقے ہماری قوم کو کامیابی عطا کرے اور ہم
سب کو بھی ثابت قدم رکھے۔

(آمین)
کراچی۔۔21 اگست2018 ء
متحدہ قومی قومی موومنٹ پاکستان کےکنوینر ،حق پرست ممبرقومی اسمبلی و منتخب وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفد کے ہمراہ شہدء قبرستان جاکرشہید تحریک عظیم احمد طارق ،ایم کیو ایم کے سابق کنوینرشہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ودیگر حق پرست شہداء کی قبر پر حاضری دی ۔وفد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین و حق پرست ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق،حق پرست ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ ،حق پرست سینیٹر ،وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیم،حق پرست ممبرقومی ا سمبلی اسامہ قادری، اور رابطہ کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ،زاہد منصوری ،شاہد علی،شریف خان،حق پر ست ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی ،ضلع وسطی کے چیئر مین ریحان ہاشمی اور وائس چیئر مین ضلع وسطی سید شاکر علی موجود تھے،اس موقع پرانہوں نے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی اوربلند درجات کے لئے دعا کی۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے شہداء کی لازوال قربانی کی بدولت آج زندہ ہے اور شہداء کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ،انہوں نے کہا کہ شہداء حق آج بھی زندہ ہیں ان چراغوں کی صورت میں جن سے ہے روشنی ہمارے گھر میں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی شہداء کی قربانی کے صدقے ہماری قوم کو کامیابی عطا کرے اور ہم سب کو بھی ثابت قدم رکھے۔

(آمین)

     

    

 

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے سینئرڈپٹی کنونیئرعامرخان،سینئر رہنما ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،ڈپٹی کنونیئرکنورنویدجمیل،اراکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب،محمدحسین،مسعود محمود،اقبال مقدم،حمید ظفر،محفوظ یارخان کے علاوہ نومنتخب حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ مزار قائد پرحاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خو انی کی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے سینئرڈپٹی کنونیئرعامرخان،سینئر رہنما ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،ڈپٹی کنونیئرکنورنویدجمیل،اراکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب،محمدحسین،مسعود محمود،اقبال مقدم،حمید ظفر،محفوظ یارخان کے علاوہ نومنتخب حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ مزار قائد پرحاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خو انی کی
پاکستان سے محبت ہم سے زیا دہ کو ئی نہیں کر سکتا مز ار قائد پر حا ضری اسی عزم کا اعادہ کر تے ہو ئے دی ہے کہ ملک کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علیجنا ح کے ویژن کے مطا بق چلا ئینگے ،سینئر ڈپٹی کنو نیئرعامر خان
ملک کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح کے ویژن کے مطا بق چلا ئینگے پاکستان کو فلا حی ریاست بنانا پہلی تر جیح ہے ہمیں ظلم ونا انصا فی کر پشن سے بھی آزادی حا صل کر نی ہے،عامر خان 
ہما را اہم مشن پاکستان سے تعصب ونفر ت اور انتہا ئی پسندی کا خا تمہ اور امن وروادری کو قائم رکھنا ہے ملک میں مخصوص افر اد نے حکو متو ں کے ذریعے سندھ کے شہر ی علا قوں کا استحصال کیا ہے،عامر خان
جو قومیں آزادی کی قدر کر تی ہیں آزادی ان کی قدر کر تی ہے با نیا ن پاکستان کے ساتھ متعصبا نہ عمل بند ہو نا چاہیے آج 71واں یو م آزادی ہے ہم تو قع کر تے ہیں کہ اب با نیا ن پاکستان کے ساتھ اچھی روایات کا مظا ہر ہ ہو گا،سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار 
پاکستان زند ہ با د والے لو گ ہیں ہما رے ساتھ اب ہر قسم کا منفی سلو ک بند کیا جا ئے ،فاروق ستار 
کر اچی ۔۔۔14اگست 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے سینئر ڈپٹی کنو نےئر عامر خان ،سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار ،ڈپٹی کنو نےئر کنو ر نو ید جمیل ،اراکین رابطہ کمیٹی عبد الحسیب ،محمد حسین ،مسعود محمو د ،اقبال مقدم ،حمید ظفر ،محفو ظ یا ر خان کے علا وہ نو منتخب حق پر ست اراکین اسمبلی کے ہمر اہ مز ار قائد کے حا ضری دی اور پھو لو ں کی چادر چڑ ھا ئی اور فا تحہ خو انی کی اس مو قع پر مز ار قائد کے با ہر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے سینئر ڈپٹی کنو نےئر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت ہم سے زیا دہ کو ئی نہیں کر سکتا مز ار قائد پر حا ضری اسی عزم کا اعادہ کر تے ہو ئے دی ہے کہ ملک کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح کے ویژن کے مطا بق چلا ئینگے پاکستان کو فلا حی ریاست بنانا پہلی تر جیح ہے ہمیں ظلم ونا انصا فی کر پشن سے بھی آزادی حا صل کر نی ہے ہما را اہم مشن پاکستان سے تعصب ونفر ت اور انتہا ئی پسندی کا خا تمہ اور امن وروادری کو قائم رکھنا ہے ملک میں مخصوص افر اد نے حکو متو ں کے ذریعے سندھ کے شہر ی علا قوں کا استحصال کیا ہے ہم نے وفا قی حکو مت سے تعاون مانگا ہے کہ شہر وں کے ساتھ نا انصا فی کا سلسلہ ختم کر ائیں ہم نے اپنے اعلا میہ کو عام کیا ہے کو ئی با ت خفیہ راز میں نہیں رکھی ۔ملک کیلئے 20لا کھ جا نو ں کا نز ارنہ دینے والے اب ملک میں اپنے ساتھ ہو نیو الے استحصال کا خا تمہ چاہتے ہیں ۔کو ٹہ سسٹم ہو یا مےئر کر اچی کے اختیارات کا معاملہ ہم اب ان پر عملی پیش رفت کے خو اہ ہیں پاکستان بنا یا تھا پاکستان بچائیں گے ۔سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ پو ری قوم کو آزادی کی قدر کر نا چاہئے ہم مز ار قائد تجد ید عہد کیلئے آئے ہیں ۔جو قومیں آزادی کی قدر کر تی ہے آزادی ان کی قدر کر تی ہے با نیا ن پاکستان کے ساتھ متعصبا نہ عمل بند ہو نا چاہیے آج 71واں یو م آزادی ہے ہم تو قع کر تے ہیں کہ اب با نیا ن پاکستان کے ساتھ اچھی روایات کا مظا ہر ہ ہو گا ہم پاکستان زند ہ با د والے لو گ ہیں ہما رے ساتھ اب ہر قسم کا منفی سلو ک بند کیا جا ئے

    

  

 

ایم کیوایم پاکستان کے زیراہتمام پاکستان کا71 واں یوم آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا

ایم کیوایم پاکستان کے زیراہتمام پاکستان کا71 واں یوم آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا
ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی صدر دفتر،تمام ضلعی دفاتر، ٹاؤن دفاتراوریونین کونسلزمیں پرچم کشائی کی گئی
ایم کیو ایم پاکستان نے13 اور14 اگست کی درمیانی شب قومی اور ملی نغموں پر مشتمل مختلف علاقوں میں پروگرام منعقد کئے اورپاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں 
پر چم کشائیو ں میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ،مختلف اضلاع ،ٹا ؤنز ،یو نین کو نسلز ذمہ داران کے علا وہ عوام کی بہت بڑی تعداد میں شرکت کی 
کراچی۔۔14 اگست2018 ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کا71 واں یوم آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ضلعی دفاتر، ٹاؤن دفاتر،یونین کونسلزمیں پرچم کشائی کی گئی،ایم کیو ایم کے عارضی صدر دفتر پر بھی پرچم کشائی کی گئی ۔ایم کیو ایم پاکستان نے13 اور14 اگست کی درمیانی شب قومی اور ملی نغموں پر مشتمل مختلف علاقوں پر پروگرام منعقد کئے۔جبکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ایم کیو ایم پاکستان نے 14 اگست کے موقع پر کراچی ،حیدرآباد،میر پورخاص ،سکھر،ٹنڈوالہ یارسمیت سندھ کے علاوہ پاکستان بھر کے ضلعی دفاتر پر بھی پر چم کشائی کی گئی اور خصوصی دعائیں کی گئی،دعاؤں میں پاکستان کو مضبوط و مستحکم کرنے کے علاوہ اسکے خلاف تمام تر سازشوں کے خاتمے کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔پر چم کشائیو ں میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ،مختلف اضلاع ،ٹا ؤنز ،یو نین کو نسلز ذمہ داران کے علا وہ عوام کی بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔قومی نعمو ں پر مشتمل پر وگر امو ں میں معر وف گلوکار وں کے علا وہ مقامی فنکا روں نے بھی شرکت کی

    

    

    

    

    

    

    

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *