Go to ...
RSS Feed

Uncategorized

ایم کیوا یم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے جامعہ فاروقیہ میں مولانا عبیداللہ خان،مولانا انس خان سے ملاقات کی اورشہید مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت پر تعزیت پیش کی کراچی۔۔۔12اکتوبر2020ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی وفد کے ہمراہ جامعہ فاروقیہ حب رور روڈ آمد۔شہیدمولانا ڈاکٹر عادل خان کے بھائی مولانا عبیداللہ خان اور صاحبزادے مولانا انس خان سے ملاقات کی۔مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور دہشت گردی کے اس واقع کی شدیدالفاظ میں مذمت

پاکستان اسٹا ک ایکسچینج پر ہو نے والے دہشت گر دی کے حملے کی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کی شدید الفا ظ میں مذمت قانون نا فذ کر نے والے ادارو ں کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا جنہو ں نے بر وقت کا رروائی کر کے دہشت گر دوں پر قابو پا یا اور انکا قلع قمعہ کیا،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کر اچی۔۔۔29جون 2020ء

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے پاکستان اسٹا ک ایکسچینج پر ہو نے والے دہشت گر دی کے حملے کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گر دوں کا یہ حملہ کر اچی کے امن کو تبا ہ کر نے

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا یو سی 25ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چئیرمین شاہ نوازکے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔28,جون2020

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا یو سی 25ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چئیرمین شاہ نواز انتقال پر گہرے دکھ اور اور افسوس کا اظہار کیا ہے،اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے یو سی 25ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چئیرمین شاہ نواز کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سندھ کے تاجر رہنماؤں سے موجودہ صورتحال پر ٹیلیفونک گفتگو کراچی۔۔۔30اپریل2020ء

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سندھ کے تاجر رہنماؤں عتیق میر، رضوان عرفان اور جمیل پراچہ سے ٹیلیفونک گفتگو۔ تینوں رہنمائوں نے خالدمقبول صدیقی کو فون کر کے لاک ڈاؤن سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا تاجر رہنماؤں نے لاک ڈاؤن کے باعث ہونے والی بے روزگاری

خد مت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفترپر کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد، ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حنیف خان اور اسٹیج و فلم کے اداکار اسماعیل تارہ کی آمد ہم پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں کراچی سمیت پورے پاکستا ن کی عوام کی خدمت کرناچاہتے ہیں،عامر خان ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے کے کے ایف کے رضا کار جس طرح سے اس مشکل وقت میں متاثرین کی مدد کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے،سرفراز احمد کراچی۔۔9اپریل2020

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فلاحی ادارے خد مت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفترپر سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد،سابق ہاکی ٹیم کے کپتان حنیف خان اور اسٹیج و فلم کے اداکار اسماعیل تارہ ودیگر کی آمد۔خدمت خالق فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی وایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر کہف الواری نے انکا استقبال کیا۔اس

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام سانحہ سقوط ڈھاکہ قصبہ علیگڑھ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی اجتماعی برسی پیر کے روز پاکستان بھر میں قائم ایم کیو ایم پاکستان کے دفاتر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کا مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں منعقد ہوا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ سقوط ڈھاکہ ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اجتماعی برسی کے شرکاء سے مختصر خطاب سانحہ 16،دسمبر پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں پر سب سے بڑا وار ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہم نے مذہبی جنونیت کو ختم نہیں کیا تو اس کے بعد سانحہ اے پی سی کا واقعہ رونما ہوا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی محصورین پاکستان کی ملک میں واپسی کا جوعزم ہے اس کی جدوجہد جاری رہے گی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اجتماعی برسی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،سینئیر ڈپٹی کنوینر عامر خان،ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل سمیت ارکین رابطہ کمیٹی،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی،زمہ داران و کارکنان اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی کراچی۔۔۔16,دسمبر2019

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام سانحہ سقوط ڈھاکہ قصبہ علیگڑھ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی اجتماعی برسی پیر کے روزکے روز پاکستان بھر میں قائم ایم کیو ایم پاکستان کے دفاتر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ایک اہم اجلا س کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سر بر اہی میں منعقد ہوا معاہد ہ پر عمل درآمد کے سلسلہ میں وفا ق کی جا نب سے انتہائی سست روی کے مظا ہرے پر رابطہ کمیٹی کاگہر ی تشویش کا اظہا ر مر دم شما ری پر دانستہ طو ر پر ہونے والی با قائد گیوں کو آئینی جرم قرار دیتے ہو ئے شہر ی علا قوں کے عوام کا انسانی حقوق کی خلا ف ورزی سے تعبیر کیا،رابطہ کمیٹی رابطہ کمیٹی کاملک کی معیشت میں بہتری نہ لا نے اور بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر سندھ میں پیپلز پا رٹی کی متعصب حکو مت مسلسل شہر ی علا قوں کو نظر اند از کر رہی ہے جس سے نہ صرف تر قی کا عمل روکا ہو ا ہے بلکہ شہر ی علا قے مختلف مسائل کا شکا ر ہیں،رابطہ کمیٹی کر اچی۔۔۔12دسمبر 2019ء

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ایک اہم اجلا س کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سر بر اہی میں منعقد ہو ا جس میں سینئر ڈپٹی کنوینر،ڈپٹی کنوینر ز واراکین رابطہ کمیٹی نے شر کت کی۔اجلا س میں ملک کی مجموعی سیا سی صورتحا ل اور تنظیمی امور پر

Mqm Pakistan Central Coordination Committee

S.No NAME  Designation  Contact 01. Khalid Maqbool Siddiqui Convener/ Party Leader  02. Muhammad Aamir Khan Senior Deputy Convener 03. Kanwar Naveed Jameel Deputy Convener 04. Nasreen Jalil Deputy Convener 05. Waseem Akhter Deputy Convener 06 Abdul Haseeb Member 07. Abdul Kadir Khanzada MEMBER 08. Abdul Rauf Siddiqui MEMBER 09. Abdul Waseem MEMBER 10. Aslam Shah

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے وفد کی سروس اسپتا ل لا ہو ر میں میا ں شہبا ز شریف سے ملا قات ملا قات میں سید امین الحق،فیصل سبزواری اور رکن قومی اسمبلی حا فظ اسامہ قادری شامل ایم کیو ایم کے وفد نے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا خصوصی پیغام بھی شہبا ز شریف تک پہنچایا کر اچی۔۔۔26اکتو بر 2019ء

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے وفد نے سروس اسپتا ل لا ہو ر میں میا ں شہبا ز شریف سے ملا قات کی۔ملا قات میں سید امین الحق،فیصل سبزواری اور رکن قومی اسمبلی حا فظ اسامہ قادری شامل تھے وفد نے شہبا ز شریف سے میا ں نو از شریف کی خیر یت

ایم کیوایم پاکستان امریکہ کے آرگنائزر عدنان صدیقی کی والدہ کی نماز جنازہ وتدفین میں اراکین رابطہ کمیٹی کی شرکت کراچی۔۔۔ 15اکتوبر2019ء

ایم کیوایم پاکستان امریکہ کے آرگنائزر عدنان صدیقی کی والدہ کی نمازجنازہ جامع مسجد قدسیہ ناظم آباد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین پاپوش نگر کے قبرستان می عمل میں آئی نمازجنازہ وتدفین میں ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین فیصل سبزواری قمر منصور سی اوسی کے انچارج فرقان اطیب ذمہ داران کارکنان

Older Posts››