Go to ...
RSS Feed

Urdu News

معروف قانون دان اقتدار علی ہا شمی اور انکے صاحبزادے رضا علی ہا شمی کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کر اچی۔۔۔7جنو ری 2020ء

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے معروف قانون دان اقتدار علی ہا شمی اور انکے صاحبزادے رضا علی ہا شمی کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے۔ایک بیان میں مر حومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا

معر وف قانون دان،سابق اٹارنی جنرل سابق چیف الیکشن کمشنر اور جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر پاکستان کیلئے انکی خد مات قابل تحسین ہیں قانون وانصاف کیلئے مر حوم کی خدما ت کو مدتو ں فر اموش نہ کیا جا سکے گا،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کر اچی۔۔۔7جنو ری 2020ء

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے معر وف قانون دان،سابق اٹارنی جنرل سابق چیف الیکشن کمشنر اور جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ پاکستان کیلئے انکی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گلستان جوہر ٹاون کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 7 کے حق پرست کونسلرکمال خان کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ کراچی۔۔۔۔05،جنوری2020

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گلستان جوہر ٹاون وارڈ،07کنٹونمنٹ بورڈ کے حق پرست کونسلر کمال خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمال خان بہت سینئر کارکن تھے اور اور نہایت محنتی کونسلر بھی تھے ان کے انتقال سے تحریک ایک مخلص

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نامور بینکر،دانشور، محقق اور ماہر اقتصادیات،مشہور سماجی اور معتبر ادبی شخصیت انتقال کر گئے۔(انا للہ و انا الہٰ راجیوٰن) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سابق وفاقی وزیر و سابق صدر مہاجر رابطہ کونسل صفوان اللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔05،جنوری2020

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نامور بینکر،دانشور، محقق اور ماہر اقتصادیات،مشہور سماجی اور معتبر ادبی شخصیت انتقال کر گئے۔(انا للہ و انا الہٰ راجیوٰن)مرحوم گزشتہ روز سے گردے کی مرض میں اسپتال میں داخل تھے۔مرحوم صدر مہاجر رابطہ کونسل،عالمی مشاعرہ ساکنان شہر کراچی کے چیف پیٹرن اور روح رواں بھی رہے ہیں

تحریک میں شخصیت نہیں مقصد اہم ہوتا ہے ہمیں اپنی ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھ کر قوم کے وسیع تر مفاد کے خاطر اپنی تمام تر صلاحیتیں ایم کیوایم پاکستان کو منزل کی جانب گامزن کرنا ہے،کشور زہرہ رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کی شعبہ خواتین نے ہربرے سے برے وقت میں نوجوانوں اور بزرگوں کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑی رہیں ہیں اور ہر امتحان میں اول دستہ کا کردار ادا کرتی رہی ہیں،محمد حسین رکن رابطہ کمیٹی شعبہ خواتین کی باجیوں نے ہمیشہ ہر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کبھی بھی ظلم و تشدد کے آگے سر نہیں جھکایا،رکن رابطہ کمیٹی عبدالوسیم ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد پر شعبہ خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا خطاب کراچی۔۔۔05جنوری2020

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی شعبہ خواتین کا جنرل ورکرز اجلاس گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں منعقد کیا گیا۔جس میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد حسین،کشور زہرہ،عبدالوسیم،مطیع الرحمٰن،اقبال مقدم،مسعود محمود،شعبہ خواتین کی انچارج و اراکین اور کراچی کے تمام ٹاؤن کی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل،رکن رابطہ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ اظہاالحسن و دیگر اراکین سندھ اسمبلی کا واٹر بورڈ میں مشیر کی تعیناتی پر گہری تشویش کا اظہار وزیر بلدیات کی جانب سے سندھ حکومت کے ماتحت ادارہ واٹربورڈ میں مشیر کی تعیناتی غیر آئینی، غیر قانونی اور سول سرونٹ ایکٹ کے خلاف ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔اراکین سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ واٹر بورڈ میں مشیر کی غیر قانونی تعیناتی کا نوٹس لیں اور منتخب نمائندوں کے اختیارات کو برو ے کار لا کر واٹر بورڈ کو ایک مساوی ادارہ بنائیں۔اراکین سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان کراچی۔۔۔03جنوری2020ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل،رکن رابطہ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ اظہاالحسن و دیگر اراکین سندھ اسمبلی نے واٹر بورڈ میں مشیر کی تعیناتی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر بلدیات کی جانب سے سندھ حکومت کے ماتحت ادارہ

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا سابق ایڈمن کمیٹی ممبر ندیم اختر اور لیبر ڈویژن لانڈھی زون کے ذمہ دار شاہد علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت نمازہ جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی شرکت کراچی۔۔۔03جنوری2020ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا سابق مرکزی ایڈمن کمیٹی کے رکن ندیم اختر کی والدہ اور لیبر ڈویزن لانڈھی زون کے یونٹ انچارج شاہد علی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ندیم اختر اور شاہد علی سمیت تمام سوگوار لواحقین سے

گلزیب بلوچ نے چاندی کا تمغہ حاصل کر کہ کراچی ہی نہیں پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا۔سید امین الحق کراچی تعلق رکھنے والے باکسر گلزیب بلوچ کاجنوبی ایشیائی کھیلوں کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر تقریب پذیرائی سے رکن رابطہ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق کاخطاب اور انعامات کی تقسیم کراچی۔۔۔یکم جنوری2020ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق نے کراچی کے علاقے فقیر کالونی سے تعلق رکھنے والے باکسر گلزیب بلوچ کے اعزاز میں تقریب پذیرائی منعقد کی گئی جس میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے باکسر گلزیب بلوچ کو انعامات

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ڈی ایم سی سینٹرل یوتھ افیئرز، سوشل میڈیا ورکر، اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کی سابقہ رکن شاہینا احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔یکم جنوری2020ء

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ڈی ایم سی سینٹرل یوتھ افیئرز، سوشل میڈیا ورکر، اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کی سابقہ رکن شاہینا احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شاہینااحمد کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبر

سانحہ تیز گام لیاقت پور کے شہداء و زخمیو ں کو حکومت پاکستان کی جانب سے معاوضہ کا اعلان کرنے کے باوجودمکمل معاوضہ ادا ناکر نے پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش کراچی۔۔۔یکم جنوری2020ء

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا سانحہ تیز گام لیاقت پور کے شہداء و زخمیو ں کو حکومت پاکستان کی جانب سے معاوضہ کا اعلان کرنے کے باوجودمکمل معاوضہ ادا ناکر نے پر اظہار تشویش۔ایم کیوا یم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے سانحہ

Older Posts›› ‹‹Newer Posts