Urdu News
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے تھر میں غذائی قلت، صحت کی سہولتوں کے فقدان، مختلف امراض میں مبتلا ہو کر 9بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر میں 9بچوں کی ہلاکت سندھ حکومت کی نا اہلی اور تھر کے عوام
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے رنچھوڑ لا ئن ٹا ؤن کے لا پتہ کا رکن عبد الکر یم کے والد کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر حوم کے تمام سوگواران
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امید واران ضیاالحق صدر،محمد حسیب،جنرل سیکریٹری،ظفر احمد نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نئے امید واران کی کامیابی بار کے ممبران کے لئے ایک اچھی نوید ثابت ہوگی ایم
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن و ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ اظہارالحسن اور ممبر قومی اسمبلی اسامہ قادری کا نیو کراچی کے علاقے میں متعدد بچوں کیساتھ جنسی زیاد تی کے واقع کی شدید ترین الفاظ میں مذمت۔اپنے ایک مذمتی بیان میں اراکین نے کہا کہ بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات کا
متحدہ قومی پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل زکر مصطفیٰﷺو محفل سماں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور قوالوں نیہدیہ کلام پیش کیا۔پنڈال کو چاروں اطراف سے برقی قمقوں سے سجایا گیا تھاجو نہایت ہی خوبصورت نظر آ رہا تھا۔اس محفل میں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان لیاری ٹاؤن کے سینئر کارکن محمد امجد ان کی اہلیہ اور بیٹی کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گہرے دکھ اور افسو س کا ا اظہار کیا ہے،اپنے ایک تعزیتی بیان میں انھوں نے مرحوم محمد امجد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےڈسٹرکٹ حیدرآباد یو سی46 کے جوائنٹ یوسی آرگنائزر آرگنائزرانور میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےانور میمن کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی مستحق افراد کی فہرست میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔روز مرہ کی اشیاء ہوں یا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ معیشت کی بد حالی کا پتہ دیتا ہے۔اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ نیپرا بجلی کی قیمتوں میں
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناظم آباد،گلبہار کے جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ظفر اعجاز کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ظفر اعجاز سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا
Older Posts››