Go to ...
RSS Feed

ہما رے رضا کا ر دن رات فلا حی کا مو ں میں مصروف ہیں ہم سیا ست کو بھی خد مت اور عبا د ت سمجھ کر کر تے ہیں،کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی ہم مسلسل متا ثرین کی مد د کر رہے ہیں جو کو ئی احسان نہیں بلکہ عوام کی امید وں کا مر کز ایم کیو ایم پاکستان ہے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی فیڈرل بی ایر یا ٹا ؤن میں تحفہ سحر کی تقسیم کے مو قع پر کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کی گفتگو کر اچی۔۔۔15مئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستا ن اور خد مت خلق فا ؤنڈیشن کے رضا کا ر دن رات فلا حی کا مو ں میں مصروف ہیں ہم سیا ست کو بھی خد مت اور عبا د ت سمجھ کر کر تے ہیں ہما ری یہ اولین کو شش ہے کہ اس مشکل وقت میں متا ثرین کی امد اد کے علا وہ افطا ر وسحرمیں بھی عزت نفس کا خیال رکھتے ہو ئے متا ثرہ خاند انو ں کی مد د کر یں انہو ں نے یہ با ت فیڈرل بی ایر یا ٹا ؤن میں تحفہ سحرکی تقسیم کے مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہی انکے ہمر اہ رکن رابطہ کمیٹی وڈپٹی مئیر کر اچی ارشد حسن سی اوسی کے انچارج فرقان اطیب اور دیگر ذمہ داران بھی موجو د تھے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ لا ک ڈاؤن کے آغا ز ہی سے ہم نے راشن کی تقسیم کے علا وہ تھیلسیما سے متا ثرہ بچوں اور مر یضوں کو خو ن کے عطیا ت دینے کا آغا ز کر دیا تھا ابتک ہم ڈیڑ ھ لا کھ سے زائد راشن بیگ تحفہ افطا ر اور اب تحفہ سحر تقسیم کر رہے ہیں ہم عوام کی جما عت ہیں سندھ کے شہر ی علا قوں میں ہم مسلسل متا ثرین کی مد د کر رہے ہیں جو کو ئی احسان نہیں بلکہ عوام کی امید وں کا مر کز ایم کیو ایم پاکستان ہے جو عوام کی خد مت مین کبھی پیچھے نہیں رہتی ما ضی میں اسکی نظیر نہیں ملتی اور ہم کڑے حا لا ت میں بھی اپنی بساط سے زیا دہ کام کر رہے ہیں ہماری نیت صاف ہے ہم چاہتے ہیں کہ عوام اس بر ے وقت میں بھی کسی قسم کی تکلیف اور احساس کمتری کا شکا ر نہ رہیں گزشتہ روز تحفہ عید بھی تقسیم کیا گیا اور یہ سلسلہ جا ری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *