Go to ...
RSS Feed

کر اچی کی تر قی کی راہ میں کسی کو رکا وٹ نہیں بننے دینگے اور نہ ہی کسی کو دخل اند ازی کی اجا زت دینگے،سید امین الحق متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی رکن ووفا قی وزیر سید امین الحق نے اپنے حلقہ انتخا ب میں سڑ کو ں کی تعمیر نو اور تزئین وآرئش کے کام کے افتتا ح کی تقریب سے خطاب کر اچی۔۔۔15اکتو بر 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی رکن ووفا قی وزیر سید امین الحق نے اپنے حلقہ انتخا ب میں سڑ کو ں کی تعمیر نو اور تزئین وآرئش کے کام کے افتتا ح کی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے کر اچی کی تر قی کیلئے جو پیکیج دیا ہے اور جو کمیٹی تشکیل دی ہے وہ شفافیت پر یقین رکھتی ہے اورنگی ٹا ؤن کی تر قی کیلئے ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں یہاں پر پا نی کا مسئلہ حل کیلئے واپڈا کو ہد ایت جا ری کر دی گئی ہے کہ وہ کے فیو ر منصوبہ کو جلد از جلد مکمل کر ے کر اچی کے عوام کیلئے کر اچی سر کلر ریلو ے کا تحفہ بہت جلد دینگے اگلے بر س کر اچی میں پہلے میٹرو منصوبہ کا بھی آغا ز کیا جا رہا ہے کر اچی کو صوبا ئی حکو مت نے گز شتہ ایک دہا ئی سے زائد عرصے سے نظر اند از کر رکھا ہے جس کے با عث کر اچی کھنڈرات میں تبد یل ہو گیا ہے آج کر ڑوں روپے کی لا گت سے اورنگی ٹا ؤن میں جس منصوبہ کا آغا ز کیا گیا ہے اس جلد مکمل کیا جائیگا سید امین الحق نے مز ید کہا کہ کر اچی کی تر قی کی راہ میں کسی کو رکا وٹ نہیں بننے دینگے اور نہ ہی کسی کو دخل اند ازی کی اجا زت دینگے بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی پر تبصر ہ کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پچھلے حکومت اعدوار میں مہنگا ئی کی شرع میں اضا فہ ہو تا رہا ہے اور اب بھی ہو ا ہے جس کنڑول کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے اور آئند ہ بر سوں میں اس میں کمی نظر آئیگی جبکہ ہم نے وفا قی حکو مت کوقائل کیا ہے کے بجلی کے نرخو ں میں اضا فہ نہیں کیا جا ئے۔اس مو قع پر اراکین سندھ اسمبلی علی خو رشیدی،صداقت حسین،با سط احمد،سی اوسی کے ذمہ داران،ٹا ؤن کے ذمہ داران اور سابق بلد یاتی نما ئند گان موجو د تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *