Go to ...
RSS Feed

ڈسٹر کٹ انچارج دادو حبیب اللہ سیا ل کے انتقال پر کنو ینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کر اچی۔۔۔08جو لا ئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے ڈسٹر کٹ انچارج دادو حبیب اللہ سیا ل کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے۔ایک بیان میں مر حوم کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد دری کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *