Go to ...
RSS Feed

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس اور مسافر وین کے حادثے پر اظہار افسوس اور متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ و تعزیت کا اظہار کراچی۔۔03جولائی2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس اور مسافر وین کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے ٹرین اور مسافر وین کے حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حادثے میں زخمیوں کے علاج و معالجہ کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی تمام مرحومین کی مغفرت, لواحقین کو صبر جمیل عطاکریں اور حادثے میں زخمیوں کو جلد و مکمل صحت یاب کرے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *