Go to ...
RSS Feed

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ورکن صوبائی اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کااظہارتعزیت کراچی۔۔۔13نومبر202


ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا پیپلزپارٹی کےسینئر رہنما ورکن صوبائی اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر گہر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان مرحوم کی سیاسی خدمات کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم کی وفات سے جو خلاء پیدا ہوا اسے مدتوں پر نہ کیا جاسکےگا ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائر۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *