Go to ...
RSS Feed

ٰایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا معروف شاعر ادیب اور استاد منظر ایوبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ٰٓکراچی۔۔۔20،جون2020


ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا معروف شاعر ادیب اور استاد منظر ایوبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں خالد مقبول صدیقی نے مرحوم کی علمی،ادبی اور تحقیقی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم نے ایک شفیق استاد کے حیثیت سے بھی جو خدمات سر انجام دی ہیں انھیں مدتوں فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحوم کی مغفرت ا ور درجات کو بلند فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *