Go to ...
RSS Feed

وفا قی وزیر ورکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کاگہر ی تشویش کا اظہا ر ہم امید کر تے ہیں کہ آپ حوصلہ اور جر ات سے اس بیما ری کو شکست دینگے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کر اچی۔۔۔17جون 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا وفا قی وزیر ورکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالی کے حضور ہم سب دعا گو ہیں کہ سید امین الحق کو اس موضی مرض سے جلد نجا ت دلا ئے اور انہیں صحت کاملہ عطا فر ما ئے ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے امین الحق کیلئے نیک تمنا ؤں کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ آپ حوصلہ اور جر ات سے اس بیما ری کو شکست دینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *