Go to ...
RSS Feed

وفاقی جمہوریہ جر منی کے سفیر بیر نہارڈ شلاگ ہیگ کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کراچی۔۔۔27جنوری 2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پروفاقی جمہوریہ جر منی کے سفیر بیر نہارڈ شلاگ ہیگ کی آمد اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔ ملاقات میں رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق اور فیصل سبز واری بھی موجود تھے جبکہ جرمن سفیر کی معاونت فرسٹ سکیٹری ڈاکٹر مارٹن ہیرنے کی ملاقات کے دوران با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہو ا خطے کی علاقائی صورتحال پر تفصیل سے غور کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے وفد کو ایم کیو ایم پاکستان کی سیاسی سر گرمیوں سے بھی آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *