Go to ...
RSS Feed

نیب کی جا نب سے ملا زمتو ں کیلئے جا ری کر دہ ملا زمتو ں کے اشتہا ر میں معذوروں کیلئے مختص 2فیصد ملا زمتی کو ٹہ ختم کر نے پر کشور زہر ا کا گہر ی تشویش کا اظہا ر کر اچی۔۔۔14مئی 2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی رکن وممبر قومی اسمبلی کشور زہر ا نے نیب کی جا نب سے ملا زمتو ں کیلئے جا ری کر دہ ملا زمتو ں کے اشتہا ر میں معذوروں کیلئے مختص 2فیصد ملا زمتی کو ٹہ ختم کر نے پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معذروں کیلئے پہلے ہی 2فیصد کو ٹہ نہ کا فی تھا اس کو بڑھا نے کی ضرورت ہے نہ کہ اس کو ختم کیا جا ئے معذور افراد کو معاشرے کا فعال حصہ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے لہذا انکی حو صلہ افزائی کیلئے انکے ملازمتو ں میں کو ٹے کو نہ صرف بحال کیا جائے بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا جا ئے۔کشور زہر ا نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملہ کا نو ٹس لیں اور معذروں کے کو ٹہ کے خا تمے کے فیصلہ کو واپس لیاجا ئے تاکہ معذو ر افراد اس معاشرے کا با عزت حصہ بن سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *