Go to ...
RSS Feed

میئر کراچی و ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم پاکستان وسیم اخترکی ایڈمن کمیٹی کے انچارج خورشید مکرم کے گھر جاکر انکی والدہ کے انتقال پرتعزیت کراچی۔۔19مئی 2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر ومیئر کراچی وسیم اختر نے ایم کیو ایم پاکستان ایڈمن کمیٹی کے انچارج خورشید مکرم کے گھر جاکر انکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر انکے ہمراہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شکیل احمداور سی او سی کے انچارج فرقان اطیب بھی تھے۔وسیم اکتر نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور خورشیر مکرم سمیت تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *