Go to ...
RSS Feed

معر وف قانون دان،سابق اٹارنی جنرل سابق چیف الیکشن کمشنر اور جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر پاکستان کیلئے انکی خد مات قابل تحسین ہیں قانون وانصاف کیلئے مر حوم کی خدما ت کو مدتو ں فر اموش نہ کیا جا سکے گا،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کر اچی۔۔۔7جنو ری 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے معر وف قانون دان،سابق اٹارنی جنرل سابق چیف الیکشن کمشنر اور جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ پاکستان کیلئے انکی خد مات قابل تحسین ہیں قانون وانصاف کیلئے مر حوم کی خدما ت کو مدتو ں فر اموش نہ کیا جا سکے گا جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جیسی شخصیت کی وفا ت سے جو خلا ء پید ا ہو ا ہے وہ مشکل سے پر ہو گا۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر حوم کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمددری کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے(آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *