Go to ...
RSS Feed

معروف قانون دان اقتدار علی ہا شمی اور انکے صاحبزادے رضا علی ہا شمی کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کر اچی۔۔۔7جنو ری 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے معروف قانون دان اقتدار علی ہا شمی اور انکے صاحبزادے رضا علی ہا شمی کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے۔ایک بیان میں مر حومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا ء فر ما ئے۔آج مر حومین کا سوئم عائشہ مسجد میں منعقد ہو ا جس میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبزواری اور رکن رابطہ کمیٹی وممبر صوبا ئی اسمبلی خو اجہ اظہا ر الحسن نے شرکت کی اور مر حومین کو زبر دست خراج عقید ت پیش کیا اور انصاف اور قانون کیلئے انکی خد ما ت کو سر اہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *