Go to ...
RSS Feed

معروف عالم دین ذاکراہلبیت علامہ طالب جوہری کے انتقال پرایم کیوایم پاکستان کےکنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا اظہار تعزیت کراچی۔۔۔۔۔22جون2020


ایم کیوایم پاکستان کےکنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا معروف عالم دین ذاکراہلبیت محقق علامہ طالب جوہری کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان مرحوم کی علمی اوردینی خدمات کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اتحاد بین المسلمین کےداعی تھےانہوں نے پوری زندگی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کےلئے وقف کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کی اللہ تعالی کےحضور دعا کی کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے انکے درجات کو بلند فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *