Go to ...
RSS Feed

معروف اداکا ر ہو سٹ اور مقرر طارق عزیز کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر طارق عزیز کی مو ت سے ایک سنہر ی عہد تمام ہو ا اور انکی وفا ت سے جو خلا ء پید ا ہو ا ہے اس کو پر نہ کیا جا سکے گا،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کراچی۔۔۔17جون 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے معروف اداکا ر،ہوسٹ اور مقرر طارق عزیز کے انتقال پر اپنے گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے تعزیتی بیان میں مر حوم کی فنی اور علمی خدما ت کو زبر دست خراج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ طارق عزیز کی مو ت سے ایک سنہر ی عہد تمام ہو ا اور انکی وفا ت سے جو خلا ء پید ا ہو ا ہے اس کو پر نہ کیا جا سکے گا۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر حوم کی مغفرت کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعاکی کہ انکے درجا ت کو بلند فر ما ئے سوگوار ولو احقین سے تعزیت کر تے ہو ئے یہ دعا بھی کی کہ پسما ند گان کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *