Go to ...
RSS Feed

مر کز ی الیکشن سیل ممبرصغیر احمد کے چھو ٹے بھائی کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر اچی۔۔۔14جو لا ئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر کز ی الیکشن سیل رکن صغیر احمدکے چھو ٹے بھائی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ایک بیان میں صغیر احمد سمیت مر حوم کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد دری کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطاء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)۔بعدازں ایم کیو ایم پاکستان کی اراکین رابطہ کمیٹی عبد الحسیب اور اقبا ل مقدم نے مر کز ی الیکشن سیل کے رکن صغیر احمد کے گھر جا کر انکے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مر حوم کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *