Go to ...
RSS Feed

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام پا رلیمنٹ ہا ؤس اسلام آبا د کے با ہر کے الیکٹر ک کیخلا ف احتجاجی دھرنا جس میں اراکین قومی وصوبا ئی اسمبلی وسینیٹ کر اچی اور حید ر آبا د کے مئیر وڈپٹی مئیر اور مختلف ضلعوں کے چیئر مینز کی شرکت دھر نے میں مختلف سیا سی جما عتو ں کے وفود کی شر کت اور ایم کیو ایم سے اظہا ر یکجہتی کے الیکٹر ک کی نا اہلی اور بد عنو انی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ پانی سر سے اونچا ہو رہا ہے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی معزز وفا قی وزیر نے ہمیں یقین دہا نی کر ائی ہے کہ صورتحا ل بہتر ہو جا ئیگی اس لئے ہم یہ دھر نا ختم کر نے کا اعلا ن کر تے ہیں،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کے الیکٹر ک کے معاملہ کو انتہا ئی قر یب سے دیکھ رہے ہیں اور عمر ان خان نے بھی کر اچی کی صورتحا ل کا نو ٹس لیتے ہو ئے اس پر رپو رٹ طلب کی ہے،وفا قی وزیر اسد عمر کر اچی۔۔۔14جو لا ئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام پا رلیمنٹ ہا ؤس اسلام آبا د کے با ہر کے الیکٹر ک کیخلا ف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔جس میں اراکین قومی وصوبا ئی اسمبلی وسینیٹ کر اچی اور حید ر آبا د کے مئیر وڈپٹی مئیر اور مختلف ضلعوں کے چیئر مینز نے شرکت کی۔دھر نے کے دوران مقررین نے کے الیکٹر ک کی ہٹ دھر می اور کر اچی کے شہر یو ں کی زند گی اجیر ن بنانے پر شدید مذمت کی اور وفا قی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ کے الیکٹر ک کو لگام دی جا ئے اور کر اچی کے شہر یو ں کو ریلیف دیا جا ئے ایم کیو ایم پاکستان کے دھر نے میں پی این پی منگل کے ایک وفد نے رکن قومی اسمبلی آغا مسعود بلو چ کی سر بر اہی میں اظہا ر یکجہتی کے طو ر پر شر کت کی اس کے ساتھ ساتھ گر ینڈ ڈیمو کر یٹک الا ئنس کے ایک وفد نے غوث بخش مہر کی قیادت میں دھر نے کے شرکا ء سے اور انکے مطا لبے کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے طو ر پر شر کت کی جبکہ پیپلز پا رٹی کے وفد نے شاہد ہ رحما نی کی قیادت میں دھر نے میں شر کت کی علا وہ ازیں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے درجنو ں اراکین قومی اسمبلی نے بھی شر کت کی وفا قی وزراء اسد عمر،عمر ایو ب،شفقت محمو د نے بھی احتجاجی دھر نے میں شرکت کی اس مو قع پر اسد عمر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور عمر ان خان کی یہ خو اہش ہے کہ کر اچی شہر کو اس کے اختیارات ملنے چاہیے اس ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان نے بھی عدالت سے رجو ع کر رکھا ہے اور ہم نے بھی ایک پیٹشن عدالت عظمی کے رو بر ورکھی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آئند ہ آنے والے بلد یاتی انتخا با ت سے قبل اس کا فیصلہ آئے اور کر اچی کو سیا سی سما جی اور ما لی اختیارات ملیں بلد یہ عظمی کر اچی با اختیارہو کر دوکر ڑو سے زائد اس شہر کو چلائیں اسد عمر نے مز ید کہا کہ کے الیکٹر ک کے معاملہ کو انتہا ئی قر یب سے دیکھ رہے ہیں اور عمر ان خان نے بھی کر اچی کی صورتحا ل کا نو ٹس لیتے ہو ئے اس پر رپو رٹ طلب کی ہے اور بہت جلد یہ معاملا ت بہتر ہو نگے اس مو قع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ کے الیکٹر ک کی نا اہلی اور بد عنو انی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ پانی سر سے اونچا ہو رہا ہے ہما رے ووٹرز کا دبا ؤ بہت زیا دہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہم کر اچی سے چل کر اسلام آبا د تک آئے ہیں تاکہ حکو مت کو کے الیکٹر ک کی نا اہلی سے پید ا شدہ سنگین صورتحا ل سے آگا ہ کر سکیں اور اپنے تحفظا ت کا اظہا ر کر سکیں تا ہم معزز وفا قی وزیر نے ہمیں یقین دہا نی کر ائی ہے کہ صورتحا ل بہتر ہو جا ئیگی اس لئے ہم یہ دھر نا ختم کر نے کا علا ن کر تے ہیں لیکن اگر کے الیکٹر ک کا قبلہ درست نہ ہو ا تو یہ احتجاج وسیع پیما نے پر دوبا رہ شروع ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *