Go to ...
RSS Feed

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلا س بہا در آبا د مر کز پر منعقد ہوا جس کی صدارت ویڈیو لنک پر کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کی ندی نا لو ں کی صورتحا ل بہت خراب ہے اور حا لا ت تقاضہ کر رہے ہیں کہ انکی فوری صفا ئی کی جا ئے،ڈپٹی کنوینر ومئیر کر اچی وسیم اختر کر اچی کے اضلا ع کو 5کر وڑ روپے ندی نا لو ں کی صفا ئی کی مد میں دے رہی ہے لیکن افسوس کی با ت ہے کہ یہ فنڈ ڈپٹی کمشنر کے ذریعے استعما ل کئے جا ئینگے،وسیم اختر کر اچی۔۔۔یکم جو لا ئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلا س بہا در آبا د مر کزپر منعقد ہوا جس کی صدرات ویڈیو لنک پر کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کی۔اجلا س میں مو ن سون کی آمد اور رین ایمر جنسی کی ممکن صورتحا ل کا جا ئز ہ لیا گیا۔اجلا س کو ڈپٹی کنوینر ومئیر کر اچی وسیم اختر نے شہر کر اچی کی صورتحا ل پر بر یف کر تے ہو ئے کہا کہ ندی نا لو ں کی صورتحا ل بہت خراب ہے اور حا لا ت تقاضہ کر رہے ہیں کہ انکی فوری صفا ئی کی جا ئے دوسری جا نب حکو مت سندھ سردمہر ی کا مظا ہر ہ کر رہی ہے اور وہ کر اچی کے اضلا ع کو 5کر وڑ روپے ندی نا لو ں کی صفا ئی کی مد میں دے رہی ہے لیکن افسوس کی با ت ہے کہ یہ فنڈ ڈپٹی کمشنر کے ذریعے استعما ل کئے جا ئینگے اور منتخب قیا دت کو یکسر نظر اند از کر دیا گیا ہے مئیر کر اچی نے مز ید کہا کہ کر اچی کے 4انڈ ر پا س بھی ہیں جو بر سات میں بھر جا تے ہیں اور نا لو ں کی عدم صفا ئی کے با عث انڈر پاس سے پا نی کا اخراج ممکن نہیں رہتا جبکہ حید ر آبا د کے مئیر نے بھی اس قسم کی صورتحا ل سے اجلاس کو آگا ہ کر تے ہو ئے کہا کہ دس سے زائد بڑے نا لے حید ر آبا د میں مو جو د ہیں گز شتہ سال حکو مت سندھ نے صرف 1کروڑ روپے جا ری کئے جو نا کافی تھے اور یہ پیسے بھی ڈپٹی کمشنر کے تو سط سے جا ری کئے گئے تھے۔کنو ینر ایم کیو ایم پاکستان نے 4اضلا ع کے چیئر مینز وائس چیئر مینز اور یونین کو نسل کے چیئر مینز کو بھی ہد ایت جا ری کی کہ وہ دستیاب وسائل اور اپنی مد د آپ کے تحت نالو ں کی صفا ئی اور علا قوں سے با رش کے پا نی کے اخراج کیلئے انتہا ئی اقداما ت کر کے رکھے حکومت سندھ پر انحصار نہ کر ے کیو ں کہ سندھ حکو مت نے ہمیشہ شہر ی علا قوں کو نظر اند از کیا ہے آج شہر کی جو حالت ہے وہ حکو مت سندھ کی متعصب پا لیسیوں کا شاخسانہ ہے اجلا س میں ڈپٹی کنوینر کنو ر نو ید جمیل اراکین رابطہ کمیٹی وفا قی وزیر سید امین الحق،زاہد منصوری،عادل خان، محمد حسین،زاکر قر یشی،اظہا ر خان،نعیم صدیقی ودیگر ذمہ داران شریک تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *