Go to ...
RSS Feed

متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنما راشدربا نی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر۔ کر اچی۔۔۔15اکتو بر 2020ء


متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنما راشد ربا نی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مر حوم کی سیا سی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئیگا انکی پو ری سیا سی زندگی ایک نظریہ اور ایک جما عت سے وابستہ رہی اور وہ ایک بہتر ین سیا سی کا رکن تھے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر حوم کے سوگوار لو احقین سے دلی تعزیت کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کی مغفرت فرما ئے انکے درجا ت کوبلند فر ما ئے اور انکے پسما ند گان کو صبر وجمیل عطا ء فر ما ئے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *