Go to ...
RSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے یوسی 12 کے جوائنٹ انچارج اشرف آرائیں کے صاحبزادے کا ٹریفک کے المناک حادثے میں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ کراچی۔۔۔19,جنوری2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سٹرکٹ حیدرآباد یو سی 12 کے جوائنٹ آرگنائزر اشرف آرائیں کے صاحبزادے کے ٹریفک کے المناک حادثے کے باعث انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس افسوس ناک واقعہ پر ایم کیو ایم پاکستان کا ایک ایک کارکن اور زمہ دار آپ کے اس دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اشرف آرائیں سمیت تمام سوگواروں کو صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اورٹریفک کے حادثے میں جتنے بھی افراد زخمی ہیں ان کو جلد از جلد صحتیابی اور تندرستی عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *