Go to ...
RSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا معروف ایجوکیشنسٹ ندیم مرتضیٰ اور انکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے کراچی۔۔۔02جولائی2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کانے معروف ایجوکیشنسٹ ندیم مرتضیٰ اور انکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ندیم مرتضیٰ اور انکی والدہ کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ پاک سے دعا کی کہ ندیم مرتضیٰ اور انکی والدہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے۔
(آمین)۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *