Go to ...
RSS Feed

شمالی وزیرستان کے علا قے روزمک میں بارودی سرنگ کے دھما کہ میں کپٹن سمیت 6جو انو ں کی شہادت پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کااظہا ر مسلح افواج مسلسل قر با نیا ں دے کر ملک کے امن کو بر قرار رکھے ہو ئے ہے اور غیر ملکی طا قتو ں کے عزائم کو خاک میں ملا رہی ہے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان نے شہید ہو نے والے جو انو ں کی مغفرت اور درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا کی، کر اچی۔۔۔15اکتو بر 2020ء


متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا شمالی وزیرستان کے علا قے روزمک میں بارودی سرنگ کے دھما کہ میں کپٹن سمیت 6جو انو ں کی شہادت پر گہر ے دکھ اور افسوس کااظہا ر۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دہشت گر دی کے اس واقعہ کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلح افواج مسلسل قر با نیا ں دے کر ملک کے امن کو بر قرار رکھے ہو ئے ہے اور غیر ملکی طا قتو ں کے عزائم کو خاک میں ملا رہی ہے پو ری قوم پاک فوج کے شہد اء کو خراج عقید ت پیش کر تی ہے کہ انہو ں نے اپنی جا نو ں کے نذرانے دے کر ملک وقوم کی بقاء کا فریضہ انجام دیا۔کنوینر ایم کیو ایم پاکستان نے شہید ہو نے والے جو انو ں کی مغفرت اور درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا کی اور یہ دعا بھی کی کہ شہد اء کہ پسما ند گان کو صبر وجمیل عطا ء فر ما ئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *