Go to ...
RSS Feed

شعبہ اطلا عات نیو ز سیکشن کے رکن کا مر ان رضو ی کی علا لت پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا گہر ی تشویش کا اظہا ر کر اچی۔۔۔08جو لا ئی 2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلا عات نیو ز سیکشن کے رکن کا مر ان رضو ی کی علا لت پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ کا مر ان رضو ی جلد ومکمل صحتیا ب ہو ں اور اپنی ذمہ داریو ں کو سنبھالیں گز شتہ روز کا مر ان رضو ی کو طبیعت نا ساز ہو نے پر مقامی اسپتا ل کے انتہا ئی نگہد اشت وارڈ میں داخل کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *