Go to ...
RSS Feed

شعبہ اطلا عات نیو ز سیکشن کے رکن محمد سمیع کے ما مو ں کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کر اچی۔۔۔14مئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلا عات نیو ز سیکشن کے رکن محمد سمیع کے ما مو ں کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مر حوم کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *