Go to ...
RSS Feed

سندھ کے حق حکمر انی کے حصول کیلئے حید ر آبا د میں نکا لیں جا نے والے کا میاب تر ین ما رچ پر کنوینر ڈاکٹرخا لد مقبو ل صدیقی واراکین رابطہ کمیٹی کا حق پر ست عوام زبر دست خراج تحسین پیش حید ر آبا د ما رچ نئے صوبو ں کے قیام کے مخالفین کے تا بو ت میں آخری کیل ثا بت ہو گا،کنوینر واراکین رابطہ کمیٹی کر اچی و حید ر آبا د سمیت سندھ کے شہر ی علا قوں کے عوام کے دل ایم کیو ایم کے ساتھ ڈھر کتے ہیں،کنوینرواراکین رابطہ کمیٹی کر اچی۔۔۔۔5اکتو بر 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی واراکین رابطہ کمیٹی نے شہر ی سندھ کے حق حکمر انی کے حصول کیلئے حید ر آبا د میں نکا لیں جا نے والے کا میاب تر ین ما رچ میں شرکت پر حید ر آبا د کی حق پر ست عوام کو زبر دست خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حید ر آبا د ما رچ نئے صوبو ں کے قیام کے مخالفین کے تا بو ت میں آخری کیل ثا بت ہو گا حق پر ست عوام نے حید رآبا دما رچ میں شرکت کرکے ثا بت کر دیا کہ کر اچی و حید ر آبا د سمیت سندھ کے شہر ی علا قوں کے عوام کے دل ایم کیو ایم کے ساتھ ڈھر کتے ہیں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے اس مو قع پر ایم کیو ایم کے کا رکنان ذمہ داران بالخصوص حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران وکارکنان کو زبر دست شابا ش دی کہ انہو ں نے انتہا ئی منظم اند از میں حید ر آبا د کا ما رچ منعقد کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *