Go to ...
RSS Feed

سندھ پبلک سروس کمیشن میں بد انتظا می،کرپشن،میر ٹ کی خلاف ورزی اور قابل امید واروں کے ساتھ نا روا سلو ک کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہیں، اراکین سندھ اسمبلی، ایم کیوایم پاکستان کر اچی۔۔۔9جنوری 2020ء


متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں کر پشن اور بد انتظا می،میر ٹ اور قابل امید واروں کے ساتھ نا روا سلو ک کی شدید الفا ظ میں مذمت کر ے ہو ئے کہا ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن میں میر ٹ کی دھجیاں اڑا ئی جا رہی ہیں اور اقر با ء پر وری کا راج ہے ایک طو یل عر صے سے ایم کیو ایم پاکستان اس پر آواز بلند کر تی آئی ہے لیکن حکو مت سندھ اسکا نو ٹس لینے کو تیا ر نہیں۔ایم کیو ایم پاکستان جعلی ڈومیسائل اور پی آر سی کے حو الے سے بھی عدالت میں جا چکی ہے حکو مت سندھ شہر ی علا قوں کے ساتھ تعصب میں حد انتہا کو پہنچ چکی ہے اراکین سندھ اسمبلی نے گز شتہ روز حید ر آباد میں سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلا ف ہو نیو الے مظا ہر ے کی بھی بھر پو ر حما یت کر تی ہے اور گورنر سندھ،وزیر اعلی سندھ اور اربا ب اختیا ر سے نا انصافیوں کا ازالہ کر نے اور اقر با ء پر وری کے خا تمے کا مطا لبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *