Go to ...
RSS Feed

سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے بزرگ رہنما پر وفسیر اے کے شمس کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر اچی۔۔۔۔07جو لا ئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے بزرگ رہنما پر وفسیر ای کے شمس کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں تنظیم کیلئے مشکل حا لا ت میں انکی خد ما ت کو زبر دست خراج عقید ت پیش کیا ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ مر حوم کی مغفرت فر ما ئے انکے درجا ت کو بلند فر ما ئے اور انکے پسما ند گان کو صبر جمیل عطا ء فر ما ئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *