Go to ...
RSS Feed

سابق رکن اسمبلی نثار پنہور کا گذشتہ کئی برسوں سے ایم کیو ایم پاکستان سے کسی بھی سطح کا کوئی رابطہ نہیں ہے،ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کراچی۔۔21جنوری2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ سابق رکن اسمبلی نثار پنہور کا گذشتہ کئی برسوں سے ایم کیو ایم پاکستان سے کسی بھی سطح کا کوئی رابطہ نہیں ہے اور وہ اپنی سرگرمیوں کے ذمہ دار خود ہیں۔ ترجمان نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا کہ ایم کیو ایم پاکستان ملکی سا لمیت اور وحدانیت پر مکمل یقین رکھتے ہوئے اس کے خلاف ہونے والی تمام تر سرگرمیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *