Go to ...
RSS Feed

رنچھوڑ لا ئن ٹا ؤن کے لا پتہ کا رکن عبد الکر یم کے والد کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کر اچی۔۔۔26نو مبر 2019ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے رنچھوڑ لا ئن ٹا ؤن کے لا پتہ کا رکن عبد الکر یم کے والد کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر حوم کے تمام سوگواران ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعاکی کہ اللہ تعالی مر حوم کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *