Go to ...
RSS Feed

حکو متیں سہو لتیں فر اہم کر تی ہے نہ کے وہ عوام سے سہو لتیں مانگتی رہیں سندھ حکو مت مسلسل تا جر وں سے ایس او پیز پر عمل در آمد کا تقاضہ کر رہی ہے جبکہ یہ ذمہ داری حکو مت کی ہے،سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان عامر خان ایم کیو ایم پاکستان اور خد مت خلق فا ؤنڈیشن نے تحفہ سحر اور تحفہ عید بھی متعارف کرادیا ہے اور یہ سلسلہ بھی کر اچی کے 26ٹا ؤن تک وسیع ہو چکا ہے،عامر خان نا رتھ نا ظم آبا د ٹا ؤن میں تحفہ افطا ر مہم کے دوران سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی گفتگو کراچی۔۔۔18مئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ حکو متیں سہو لتیں فر اہم کر تی ہے نہ کے وہ عوام سے سہو لتیں مانگتی رہیں سندھ حکو مت مسلسل تا جر وں سے ایس او پیز پر عمل در آمد کا تقاضہ کر رہی ہے جبکہ یہ ذمہ داری حکو مت کی تھی کہ وہ ما رکیٹو ں کو کھو لنے کے ساتھ اس میں داخلی اور خا رجی راستوں کا تعین کر کے ایس او پیز پر عمل کر اتی نا رتھ نا ظم آبا د ٹاؤن تحفہ افطا ر کے مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ اس سلسلہ میں سپر یم کو رٹ کا فیصلہ خو ش آئند ہے اور اب اس پر عمل در آمد کر انا حکو مت سندھ کی ذمہ داری ہے اس حقیقت سے انکا ر نہیں کہ کو روناوائرس ایک مہلک وبا ء ہے اور اس سے بچانا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے خد مت خلق فا ؤنڈیشن پو رے رمضان لا ک ڈاؤن کے متا ثرین کیلئے تحفہ افطا ر انکی دہلیز پر فر اہم کیا اس وقت پو رے سندھ میں 20ہزار سے زائد گھر انے اس مہم سے مستفید ہو رہے ہیں اور اب ایم کیو ایم پاکستان اور خد مت خلق فا ؤنڈیشن نے تحفہ سحر اور تحفہ عید بھی متعارف کرادیا ہے اور یہ سلسلہ بھی کر اچی کے 26ٹا ؤن تک وسیع ہو چکا ہے اس سلسلہ میں خد مت خلق فا ؤنڈیشن کے رضا کا ر،ایم کیو ایم پاکستان اور مخیر حضرات جن کا تعاون ہمیں حاصل ہے وہ خراج تحسین کے مستحق ہے آج یو سی چیئر مین ندیم ہا شمی کے ہمر اہ تیا ر کئے جا نے والے سینکڑوں راشن بیگ بھی متا ثرین لا ک ڈاؤن میں تقسیم کیلئے تیا ر ہیں یہ با ت واضع رہے کہ خد مت خلق فا ؤنڈیشن نے لا ک ڈاؤن کے ابتد ائی 2ما ہ کے عر صے میں ڈیڑ ھ لا کھ سے زائد راشن بیگ کر اچی میں تقسیم کئے جبکہ 25ہزار سے زائد اند رون سندھ تقسیم کئے اس مو قع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین،سی اوسی اور ٹا ؤن کے ذمہ داران بھی مو جو د تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *