Go to ...
RSS Feed

جما عت اسلامی کے نا ئب امیر عبد الغفار عزیز کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر اچی۔۔۔۔5اکتو بر 2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے جما عت اسلامی کے نا ئب امیر عبد الغفار عزیز کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حوم کے سوگوار لو احقین سے دلی تعزیت کی اور اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطاء فر ما ئے اور انکے درجا ت کو بلند فر ما ئے ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے مر حوم کے تمام سوگوار کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *