Go to ...
RSS Feed

بلو چستان کے علا قے کیچ تر بت میں ہونے والے بم دھما کے پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کی شدید الفا ظ میں مذمت کر اچی۔۔۔21جو لا ئی2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے بلو چستان کے علا قے کیچ تر بت میں ہو نے والے بم دھما کے کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہو ئے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ دہشت گر د اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ایما ء پر ملک کا امن تبا ہ کر نا چاہتے ہیں ہم عوام کے اتحا د سے اس مذموم کو شش کو نا کام بنتے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی اسے ناکام بنائینگے ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے بم دھما کے میں شہید ہو نے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور شہد اء کے درجا ت کی بلندی کیلئے دعا کی اور اس واقعہ میں زخمی ہو نے والے افراد کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *