Go to ...
RSS Feed

بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے ایم کیوایم کےفلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کوآٹے کے ٹرک کا عطیہ


ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان،رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق،سیدفیصل سبزواری ودیگر نے بحریہ ٹاؤن سے ملنے والی امداد وصول کی

ایم کیوایم پاکستان بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی شکرگزارہیں کہ انہوں نے ایم کیوایم کی اپیل پر لاک ڈاؤن سے متاثرہ عوام کیلئے راشن فراہم کیا،عامر خان

ایم کیوایم پاکستان جلد لاک ڈاؤن سے متاثرہ عوام میں بڑی تعداد میں غذائی اجناس فراہم کرے گی،عامرخان

مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کوزیادہ سے زیادہ امداد فراہم کریں،عامرخان کی مخیر حضرات سے اپیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *