Go to ...
RSS Feed

ایڈمین کمیٹی کے رکن خالد رشید کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کر اچی۔۔۔۔07جو لا ئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے ایڈمین کمیٹی کے رکن خالد رشید کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر۔ایک بیان میں مر حوم کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد دری کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *