Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستا ن کے مرکزپر جمعیت علماء اسلام (ف) کے وفدکی آمد،عامر خان کو 09جولائی کو ہونے والی اے پی سی کا دعوت نامہ دیا کراچی۔۔ 04جولائی2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستا ن کے عارضی مرکزبہادر آبادپر جمعیت علماء اسلام (ف) کے وفدکی سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان سے ملاقات۔وفد میں جمعیت علماء اسلام (ف)کے مولانا عبدالکریم عابداور مولانا غیاث شامل تھے۔ مولانا عبدالکریم عابدنے09جولائی کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کو دیا۔عامر خان نے کہا کہ رابطہ کمیٹی سے مشاورت کے بعدآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کریں گے۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی ابوبکر صدیق بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *