Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستا ن کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان،رکن رابطہ کمیٹی وفاقی وزیر سید امین الحق کی سینئر صحافی کا شف عباسی کے گھر جاکرانکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کراچی۔۔۔یکم نومبر2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستا ن کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامررکن رابطہ کمیٹی وفاقی وزیر سید امین الحق نے سینئر صحافی کا شف عباسی کے گھر جاکران سے ملاقات کی اور انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر عامر خان اور سید امین الحق نے فاتحہ خوانی کی اوردعا کی کہ اللہ تعالی کاشف عباسی کی والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اورکاشف عباسی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔(آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *