Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر صحافی عمران احد اور رضوان احد کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ کراچی۔۔۔05,نومبر2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر صحافی عمران احداور رضوان احد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں عمران احد اور رضوان سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالیِ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *