Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاگلگت بلتستان کی عوام کو یوم آزادی گلگت بلتستان کی مبارکباد کراچی۔۔۔یکم نومبر 2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گلگت بلتستان کی عوام کو یوم آزادی گلگت بلتستان کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کے تاریخی دن گلگت بلتستان کے غیور عوام نے ریاستی غاصبین سے اپنے خطہ زمین کو آزاد کرایا،آج کا دن اہل گلگت بلتستان کے لئے مسرت کے ساتھ ساتھ عہدو ایثار کی تجدید کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو انکا حق انکے معیار کے مطابق ملنا چاہئے۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *