Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔31،اکتوبر2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں کاشف عباسی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *