Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ایم کیو ایم سوشل میڈیا کی رکن سلمی یونس باجی کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت کراچی۔۔16جولائی2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ایم کیو ایم سوشل میڈیا کی رکن سلمی یونس باجی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیق نے سلمی یونس باجی سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ رکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم کے کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی سلمی یونس باجی کے والد کی مغفرت فرمائے،انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اورتمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔(آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *