Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھاسمبلی پیرمردان شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔19جنوری 2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی مردان شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیق نے مرحوم کے تمام سوگوار و لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام سوگوار و لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *