Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا حیدر آبادپی ڈبلیو ڈی ونگ کے انچارج رفیق کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کراچی۔۔۔ 18نومبر2019ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدر آباد پی ڈبلیو ڈی ونگ کے انچارج رفیق کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رفیق بھائی ایم کیو ایم پاکستان کے بہت فعال رکن تھے اور ان کی کمی تحریک کومدتوں یا د رہے گی۔ایم کیو ایم پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں رفیق بھائی کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کی اور دعا کی کہ مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *