Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا حیدرآباد ڈسٹرکٹ یوسی 46کے جوائنٹ یو سی آرگنائزر انور میمن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ کراچی ۔۔۔،21,نومبر 2019


متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےڈسٹرکٹ حیدرآباد یو سی46 کے جوائنٹ یوسی آرگنائزر آرگنائزرانور میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےانور میمن کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ انور میمن نہایت ہی مخلص ذمہ دار ساتھی تھے ان کے انتقال سے تحریک ایک اچھے کارکن سے محروم ہوگئ ہےان کی محنت تحریک ہمیشہ یاد رکھے گی۔خالد مقبول صدیقی نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کے انور میمن مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *