Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل اوروسیم اختر سے ایم کیوایم صوبہ بلوچستان کے صدر عمران کاکڑکی ملاقات کراچی۔۔۔07اکتوبر2020 ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر میں ایم کیوایم صوبہ بلوچستان کے صدر عمران کاکڑنے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل،وسیم اخترواراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی۔ملاقات میں بوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیااور تنظیمی کام کو مزیدبہتر انداز میں کرنے پر غور کیا گیا،اس سلسلے میں 17اکتوبر کو نصیر آباد میں اور1نومبر کو کوئٹہ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کارکنان کو شرکت کریں گے۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی ارشاد ظفیر،راشد سبزواری،مصعود محمود،عادل خان موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *