Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنو ر نویدجمیل نے مقامی اسپتا ل میں رابطہ کمیٹی کے رکن ابو بکر صدیقی کی عیا دت کی کر اچی۔۔۔08جو لا ئی 2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنو ر نویدجمیل نے مقامی اسپتا ل میں رابطہ کمیٹی کے رکن ابو بکر صدیقی کی عیا دت کی اور ان کیلئے نیک خو اہشات کا اظہا ر کر تے ہو ئے انکی جلد ومکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی۔کنو ر نویدجمیل کچھ دیر کیلئے ابو بکر صدیقی کے ہمر اہ رہے انہیں پھو لوں کا گلدستہ پیش کیا اس مو قع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین ارشاد ظفیر اور محمد شاہد بھی موجو د تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *