Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں پاکستان فلاح پارٹی کے ایک وفد کی ر ابطہ کمیٹی سے ملاقات کراچی۔۔۔16,نومبر2019


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمٰن کی سربراہی میں ایک وفد نے رابطہ کمیٹی کے رکن و ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق اور عادل خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں سیاسی اور مذہبی ہم آہنگی اور دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔وفد نے ملک میں ہونے والے تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر بات چیت کی اور ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ اپنے روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان فلاح پارٹی کے وفد میں محمد علی شیخ،رمضان مغل،پیر عطااللہ خان اور مفتی اقبال شاہ موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *