Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں زکر مصطفیٰﷺ و محفل سماع کا سلسلہ جاری کرآچی کے علاوہ اندرون سندھ میں بھی محفل منعقد کی جارہی ہیں اسی سلسلے میں حیددرآباد میں میں بھی نہایت شایان شان طریقے سے جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ؑحیدرآباد۔۔۔22,نومبر2019ء


متحدہ قومی پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل زکر مصطفیٰﷺو محفل سماں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور قوالوں نیہدیہ کلام پیش کیا۔پنڈال کو چاروں اطراف سے برقی قمقوں سے سجایا گیا تھاجو نہایت ہی خوبصورت نظر آ رہا تھا۔اس محفل میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین،اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج و اراکین،زونل انچارجز،ڈسٹرکٹ انچارجز،مئیر حیدرآباد،ایم پی اے،ایم این اے،یو سی کے ذمہ داران و کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *